How to write a article in Urdu on Blogger and WordPress?
You are here to write an article in Urdu on Blogger and WordPress. It is a very easy method to write an article in Urdu on Blogger and WordPress websites.
کیا آپ اپنے آرٹیکل کو یا پوسٹ کو اردو میں لکھنا چاہتے ہیں یا پبلش کرنا چاہتے ہیں تو چلیں سیکھتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کو اپنے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑے گا اور دوسرا اردو فونٹ بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔ نیچے دیءے گیے لنک پر کلک کر کے آپ کی بورڈ اور فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں۔ جب ایک بار آپ نے یہ دونوں انسٹال کر لیے تو آپ اپنے کمپوٹر میں کسی بھی سافٹ وییر میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر میں آپ کو اپنی پوسٹ لکھنا اور اور اس کو ویب ساءٹ پر پبلش کرنا سیکھاءو گا۔
How to Download and install Urdu Phonetic Keyboard on the PC for article in Urdu on Blogger and Wordpress?

Also, install the free bulk SMS Sender Software here.
نیچے دیءے گیے لنک پر کلک کریں۔
پانج سیکنڈ کی ایڈ آءے گی اس کو سکیپ کریں اور اگلے پیج پر الاءو پر کلک کریں۔
اب ڈونلوڈ پر کلک کریں اور سافٹ ویر ڈونلوڈ ہو جاءے گا۔
اب آپ کو اسے انسٹال کرنا ہے سیٹ اپ پر کلک کریں اور نیکسٹ بٹن پر کلک کر کے اسے انسٹال کر لیں۔
اردو فونیٹک کی بورڈ آپ کے سسٹم میں انسٹال ہو چکا ہے۔
اب آپ کو جمیل نوری نعستعلیق فونٹ انسٹال کرنا ہے یوں کہے کہ کاپی پیسٹ کرنا ہے۔
جمیل نوری نعستعلیق فونٹ کو کاپی کریں اور کمپیوٹر کے کنٹرول پینل میں چلیں جاءیں۔
وہاں سرچ بار میں فونٹ لکھیں اور فونٹ کے اوپر کلک کر دیں گے تو کمپیوٹر کے سارے فونٹ دیکھاءی دیں گے۔
کاپی کیے ہوءے جمیل نوری نعستعلیق فونٹ کو وہاں پر پیسٹ کر دیں۔
آپ نے اردو کی بورڈ اور جمیل نوری فونٹ کو کامیابی سے اپنے سسٹم میں انسٹال کر لیا ہے۔
Watch the video here for article in Urdu on Blogger .
How to write posts and article in Urdu on Blogger and WordPress?
آپ اپنی پوسٹ یا آرٹیکل کو لکھنے کے لے مایکروسافٹ ورڈ کا استعمال کرتے ہونگے۔ آج سے اردو آرٹیکل لکھنے کے لے بھی ہم اسی کا استعمال کریں گے۔ آپ ماءکروسافٹ ورڈ کو اوپن کر لیں اور اردو لکھنے کی سیٹنگز کر لیں۔ جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ اردو ہم داءیں سے باءیں طرف لکھتے ہیں تو یہ سیٹگز کر لیں۔ اس کے علاوہ فونٹ میں جمیل نوری نستعلیق کو منتخب کر لیں۔ اب آپ ورڈ میں اپنی پوسٹ اردو میں لکھیں۔ سارا آرٹیکل لکھنے کے بعد اپنے لکھے ہوءے آرٹیکل کو کاپی کریں اور نیو پوسٹ بنا کر اس میں پیسٹ کر دیں۔
وہاں بھی پہلے الاءنمنٹ داءیں سے باءیں کر لیں تا کہ آرٹیکل بکھرے نا۔ اب آپ کو ہیڈنگ اور پیراگراف کی سیٹنگز کرنی ہے اس کو کریں اور پوسٹ کر دیں۔ لیکن روکیں! آپ نے اپنی پوسٹ جمیل نوری نعستعلیق میں لکھی ہے اور یہ فونٹ تب نظر آءے گے اگر آرٹیکل دیکھنے یا پڑھنے والے نے اپنے سسٹم میں یہ انسٹال کیا ہو گا ورنہ اس کے فونٹ تبدیل ہو جاءے گا۔
article in Urdu on Blogger
یعنی خوبصورت فونٹ یا نوری نستعلیق فونٹ صرف اسی کو دیکھاءی دے گا جس نےاپنے کمپیوٹر میں یہ انسٹال کیا ہو گا۔ اب سبھی آرٹیکل پڑھنے یا دیکھنے والوں نے تو اسے انسٹال نہیں کیا ہو گا تو ان کو یہ فونٹ اور لکھی گی اردو سہی طرح سے نہیں پڑھی اور دیکھاءی دے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر ایک کو چاہے اس نے اپنے موباءل یا سسٹم میں یہ فونٹ انسٹال نہ بھی کیا ہو تو اس کو یہ فونٹ نظر آءے۔ تو اس کے لے آپ کو ایک دیا گیا کوڈ اس پوسٹ کی ایچ ٹی ایم ایل میں پیسٹ کر نا پڑے گا۔
پہلے تو اس ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو ڈونلوڈ کریں اور پھر کاپی کر کے بلاگر یا ورڈپریس کی ایچ ٹی ایم ایل میں جاءیں۔ اگر بلاگر ہے تو آپ آسانی سے باءیں طرف کلک کر کے ایچ ٹی ایم ایل ویو دیکھ سکتے ہیں۔
اور اسی طرح ورڈپریس میں بھی ویو کر لیں اور سب سے اوپر یا پہلی لاءن میں کرسر کو رکھ کر انٹر کی دبا دیں اور پہلی ہی لاین میں کوڈ کو پیسٹ کر دیں۔اپنی پوسٹ یا آرٹیکل کو سیو کریں اور پبلش کر دیں۔ اب کوءی بھی یوزر ہو چاہے اس نے یہ فونٹ انسٹال کیا ہو یا نا کیا ہو اسے یہی فونٹ نظر آءے گا اور آرٹیکل اسی فونٹ میں پڑھے گا۔
امید ہے یہ پوسٹ آپ کو پسند آی ہو گی۔ اس کو لاءک اور شیر ضرور کریں۔ شکریہ
Download the codes for article in Urdu on Blogger and wordpress publishing.
Urdu Phonetic Keyboard
Jameel Noori Nastaleeq Urdu Font
Hope you have successfully Downloaded the codes and understand the process of the article in Urdu on Blogger and WordPress. The method is very easy for article in Urdu on Blogger and WordPress websites.
You May Also Join Us On:
- You can Join Our Facebook Page for Daily Updates:
- Follow Us on Google News to get Daily Updates:
- Follow Us on Instagram for daily Updates:
- Follow Us on Pinterest to get daily Updates:
- Join Us on Twitter to get daily Updates:
You may also like:
- online bus reservation system php source code
- our projects
- pageranks importance for seo
- pogo sticking how to prevent
- power of google keywords ranking tools
- reasons why your blog post is not ranking on google
- recover deleted web pages
- resolve microsoft office problems
- search console google fast index blogger post in a minute
- semrush pricing
- seo for publishers





